المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ذكر تزويج النبي صلى الله عليه وسلم زينب، وذكر سنها، ووفاتها، ومن أخبارها باب: نبی کریم ﷺ کے سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے نکاح کا ذکر، ان کی عمر اور وفات کا بیان، اور ان کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 20488
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، فِي قَوْلِهِ: {وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللهُ مُبْدِيهِ} [الأحزاب: ٣٧] «فِي نَفْسِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا فِيهَا مِنْ حُبِّهِ طَلَاقَهُ إِيَّاهَا، وَنِكَاحَهُ إِيَّاهَا، فَأَبَى اللهُ إِلَّا أَنْ يُخْبِرَ بِالَّذِي أَخْفَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَفْسِهِ»ترجمہ
ابن جریج رحمہ اللہ آیت ”اور تم اپنے دل میں وہ بات چھپاتے تھے جسے اللہ ظاہر کرنے والا تھا“ [الاحزاب: 37] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ کے دل میں یہ بات تھی کہ آپ چاہتے تھے کہ زید انہیں طلاق دیں اور آپ ﷺ ان سے نکاح کریں، تو اللہ نے یہی چاہا کہ وہ بات ظاہر فرما دے جو نبی کریم ﷺ نے اپنے دل میں چھپا رکھی تھی۔“