المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
العالية بنت سبيع، عن ميمونة باب: عالیہ بنت سبیع کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20448
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلِيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «هَلْ مِنْ طَعَامٍ؟» فَقُلْتُ: لَا، إِلَّا عَظْمٌ أُعْطِيَتْهُ مَوْلَاةً لَنَا مِنَ الصَّدَقَةِ فَقَالَ: «هَاتِيهَا فَقَدْ بَلَغَتْ مَحَلَّهَا»ترجمہ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے تو فرمایا: ”کیا کچھ کھانا ہے؟“ میں نے عرض کیا: نہیں، سوائے ایک ہڈی کے جو ہماری ایک لونڈی کو صدقے میں دی گئی تھی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہی لے آؤ، وہ اپنی جگہ پر پہنچ چکی ہے۔“