المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
العالية بنت سبيع، عن ميمونة باب: عالیہ بنت سبیع کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20443
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ، ثنا أَبِي، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ، قَالَ: ادَّانَتْ مَيْمُونَةُ ثَمَانِمائَةِ دِرْهَمٍ، فَقَالَ لَهَا أَهْلُهَا: تَسْتَدِينِينَ وَلَيْسَ عِنْدَكِ مَا تَقْضِينَ؟ فَقَالَتْ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنِ ادَّانَ دَيْنًا وَهُوَ يُحَدِّثُ نَفْسَهُ بِقَضَائِهِ أَعَانَهُ اللهُ عَلَيْهِ»ترجمہ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا پر آٹھ سو درہم قرض تھا، تو ان کے گھر والوں نے ان سے کہا: تم قرض لیتی ہو حالانکہ تمہارے پاس اسے چکانے کے لیے کچھ نہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو شخص قرض لے اور اپنے دل میں اسے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو، اللہ اس میں اس کی مدد فرماتا ہے۔“