المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
العالية بنت سبيع، عن ميمونة باب: عالیہ بنت سبیع کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20441
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ، ثنا هَانِي بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ، ثنا أَبُو شُرَيْحٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفًا عِنْدَهَا ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان کے پاس شانے کا گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔