المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
العالية بنت سبيع، عن ميمونة باب: عالیہ بنت سبیع کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20439
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَحَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا حِينَ أَعْتَقَتْ خَادِمَهَا: «لَوْ فَدَيْتِ أَهْلِكِ بِهَا مِنْ رَعِيَّةِ الْغَنَمِ كَانَ أَفْضَلَ»ترجمہ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب انہوں نے اپنی خادمہ آزاد کی تو نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا: ”اگر تم اس کے ذریعے اپنے گھر والوں کو بکریاں چرانے سے بچا لیتیں تو یہ افضل ہوتا۔“