حدیث نمبر: 20430
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ كُرَيْبٍ عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّاسَ شَكُّوا فِي صِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ، «فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ مَيْمُونَةُ بِحِلَابٍ وَهُوَ وَاقِفٌ بِالْمَوْقِفِ فَشَرِبَ مِنْهُ وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ»
ترجمہ

سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ لوگوں نے عرفہ کے دن نبی کریم ﷺ کے روزے میں شک کیا، تو میمونہ رضی اللہ عنہا نے آپ ﷺ کی طرف دودھ کا برتن بھیجا جبکہ آپ ﷺ میدانِ عرفات میں کھڑے تھے، تو آپ ﷺ نے اس میں سے پیا جبکہ لوگ دیکھ رہے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20430
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 24، حدیث 59