المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
مالك بن جعونة، عن أم سلمة باب: مالک بن جعونہ کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20248
حَدَّثَنَا الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عِيَاضٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ جَعْوَنَةَ، سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ، تَقُولُ: «عَلِيٌّ عَلَى الْحَقِّ، فَمَنِ اتَّبَعَهُ اتَّبَعَ الْحَقَّ، وَمَنْ تَرَكَهُ تَرَكَ الْحَقَّ عَهْدٌ مَعْهُودٌ قَبْلَ مَوْتِهِ»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”علی حق پر ہیں، جس نے ان کی پیروی کی اس نے حق کی پیروی کی، اور جس نے انہیں چھوڑ دیا اس نے حق کو چھوڑ دیا، یہ وہ عہد ہے جو نبی کریم ﷺ کی وفات سے پہلے کیا گیا تھا۔“