المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم كلثوم بنت أم سلمة عن أم سلمة باب: ام کلثوم بنت ام سلمہ کی اپنی والدہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20132
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَمْعَةَ، أَنَّ جَدَّتَهَا أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَفَعَتْ إِلَيْهَا مِخْضَبًا مِنْ صُفْرٍ، قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ فِيهِ» . قَالَ طَلْحَةُ: وَكَانَ نَحْوًا مِنْ صَاعٍ أَوْ أَقَلَّ "ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پوتی بیان کرتی ہیں کہ ان کی دادی، رسول اللہ ﷺ کی زوجہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں پیتل کا ایک برتن دیا اور فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ اسی میں غسل فرماتے تھے۔“ راوی طلحہ کہتے ہیں: وہ تقریباً ایک صاع یا اس سے کچھ کم کا تھا۔