المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أبو سلمة بن عبد الرحمن، عن زينب باب: ابوسلمہ بن عبدالرحمن کی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20113
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ زَيْنَبَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ كَانَا «يَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ»
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا يَحْيَى بْنُ بِشْرٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ امْرَأَةً مِنْ أَسْلَمَ يُقَالُ لَهَا سُبَيْعَةُ كَانَتْ تَحْتَ زَوْجِهَا فَتُوُفِّيَ عَنْهَا، وَهِيَ حَامِلٌ، فَخَطَبَهَا أَبُو السَّنَابِلِ بْنُ بَعْكَكٍ، فَأَبَتْ أَنْ تُنْكِحَهُ، فَقَالَ: مَا يَصْلُحُ لَكِ أَنْ تَنْكِحِي حَتَّى تَعْتَدِّي آخِرَ الْأَجَلَيْنِ فَمَكَثَتْ عِشْرِينَ لَيْلَةً، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهَا: «أَنْكِحِي»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے۔
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ قبیلہ اسلم کی ایک عورت، جسے سبیعہ کہا جاتا تھا، اپنے شوہر کے نکاح میں تھی، وہ حاملہ حالت میں فوت ہو گئے، تو ابوسنابل بن بعکک نے انہیں نکاح کا پیغام دیا، انہوں نے انکار کر دیا، تو اس نے کہا: تمہارے لیے نکاح کرنا اس وقت تک درست نہیں جب تک تم دونوں عدتوں میں سے لمبی عدت پوری نہ کر لو۔ تو وہ بیس راتیں ٹھہری رہیں، پھر نبی کریم ﷺ کے پاس آئیں، تو آپ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”نکاح کر لو۔“