المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عثمان بن عبد الله بن موهب، عن أم سلمة باب: عثمان بن عبداللہ بن موہب کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20067
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، قَالَا: ثنا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ، فَأَخْرَجَتْ لَنَا صُرَّةً فِيهَا شَعْرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَخْضُوبٌ بِحِنَّاءٍ، فَقَالَتْ: «هَذَا مِنْ شَعْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» .ترجمہ
عثمان بن عبداللہ بن موہب بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے، تو انہوں نے ہمیں ایک تھیلی نکال کر دکھائی جس میں نبی کریم ﷺ کے مہندی رنگے بال تھے، اور فرمایا: ”یہ نبی کریم ﷺ کے بالوں میں سے ہیں۔“