المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عاصم بن أبي عبيد، عن أم سلمة باب: عاصم بن ابی عبید کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20022
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَتَّاتُ الْكُوفِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ، ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ يَوْمَ مَاتَتْ عَائِشَةُ: «الْيَوْمَ مَاتَ أَحَبُّ شَخْصٍ كَانَ فِي الدُّنْيَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» ، ثُمَّ قَالَتْ: «أَسْتَغْفِرُ اللهَ مَا خَلَا أَبَاهَا»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جس دن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہوئی، انہوں نے فرمایا: ”آج وہ شخصیت فوت ہو گئی جو دنیا میں رسول اللہ ﷺ کو سب سے زیادہ محبوب تھی۔“ پھر فرمایا: ”میں اللہ سے استغفار کرتی ہوں سوائے ان کے والد کے۔“