المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عطاء بن يسار، عن أم سلمة باب: عطاء بن یسار کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19927
وَبِهِ قَالَ: «مَنِ ابْتُلِيَ بِالْقَضَاءِ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ، فَلَا يَرْفَعْ صَوْتَهُ عَلَى أَحَدٍ الْخَصْمَيْنِ، مَا لَا يَرْفَعُ عَلَى الْآخَرِ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جسے مسلمانوں کے درمیان فیصلہ کرنے کی آزمائش میں ڈالا جائے، وہ ایک فریق پر اتنی آواز بلند نہ کرے جتنی دوسرے پر نہ کرے۔“