المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن طلحة بن عبيد الله ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 199
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «قُتِلَ طَلْحَةُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَوْمَ الْجَمَلِ فِي جُمَادَى سَنَةَ سِتٍّ وَثَلَاثِينَ، وَسِنُّهُ اثْنَتَانِ وَخَمْسُونَ سَنَةً، أَوْ أَرْبَعٌ وَخَمْسُونَ سَنَةً، وَالزُّبَيْرُ أَسَنُّ مِنْهُ، وَيُكَنَّى أَبَا مُحَمَّدٍ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ جنگِ جمل کے دن، سنہ 36 ہجری کے جمادی میں شہید کر دیے گئے، اور ان کی عمر باون (52) یا چون (54) سال تھی۔ زبیر ان سے عمر میں بڑے تھے۔ ان کی کنیت ابومحمد تھی۔