حدیث نمبر: 1989
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ، قَالَا: ثنا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا زِيَادُ بْنُ خُثَيْمَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ وَإِنَّ بُعْدَ مَا بَيْنَ طَرَفَيْهِ، كَمَا بَيْنَ صَنْعَاءَ وَأَيْلَةَ كَأَنَّ الْأَبَارِيقَ فِيهِ النُّجُومُ»
ترجمہ

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں حوض پر تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں، اس کے دونوں کناروں کے درمیان فاصلہ اتنا ہے جتنا صنعاء اور ایلہ کے درمیان ہے، اور اس میں لگے ہوئے کوزے گویا ستارے ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1989
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 240، حدیث 2002