حدیث نمبر: 19888
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَائِشَةَ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: مَا صَلَّاهُمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدِي إِلَّا مَرَّةً دَخَلَ يَوْمًا بَعْدَ الْعَصْرِ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ، مَا كُنْتَ تُصَلِّيهَا، فَنَزَلَتْ صَلَاةٌ بَعْدَ الْعَصْرِ، قَالَ: «لَا وَلَكِنْ رَكْعَتَيْنِ كُنْتُ أُصَلِّيهُمَا بَعْدَ الظُّهْرِ، فَشُغِلْتُ عَنْهُمَا فَتَدَارَكْتُهُمَا»
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک ہی بار ایسا ہوا کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن عصر کے بعد میرے پاس تشریف لائے اور دو رکعتیں پڑھیں، تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ کیسی نماز ہے، آپ تو یہ نہیں پڑھا کرتے تھے، کیا عصر کے بعد کوئی نماز نازل ہوئی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ یہ وہی دو رکعتیں ہیں جو میں ظہر کے بعد پڑھا کرتا تھا، ان سے مشغول ہو گیا تھا تو بعد میں انہیں پورا کر لیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19888
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 272، حدیث 584