حدیث نمبر: 19883
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، ثنا عُثْمَانُ، ثنا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا ذَكَرَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذُيُولَ النِّسَاءِ، فَقَالَ: «تُرْخِينَ شِبْرًا» ، قُلْتُ: إِذَنْ تَنْكَشِفُ عَنْهُنَّ، قَالَ: «فَذِرَاعٌ لَا يَزِدْنَ عَلَيْهِ»
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے عورتوں کے دامن کا ذکر کیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک بالشت لٹکا لو۔“ میں نے عرض کیا: تب تو ان کے پاؤں کھل جائیں گے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو پھر ایک ہاتھ، اس سے زیادہ نہ بڑھائیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19883
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 271، حدیث 579