المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم علقمة، عن أم حبيبة باب: ام علقمہ کی سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت
حدیث نمبر: 19798
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ كَانَتْ فِي أَرْضِ الْحَبَشَةِ مَعَ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، «وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَأَصْدَقَ عَنْهُ النَّجَاشِيُّ أَرْبَعَمِائَةِ دِينَارٍ»ترجمہ
عطیہ بن قیس بیان کرتے ہیں کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا حبشہ کی سرزمین میں جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھیں، اور نبی کریم ﷺ نے ان سے نکاح کیا، اور نجاشی نے آپ ﷺ کی طرف سے چار سو دینار مہر ادا کیا۔