❮
❯
حدیث نمبر: 19729
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطَرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَوْنٍ أَبُو عَوْنٍ الزِّيَادِيُّ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، وَأُمِّ حَبِيبَةَ، أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ ابْنَتِي تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا وَقَدْ خَشِيتُ عَلَى بَصَرِهَا أَفَأَكْحُلُهَا؟، قَالَ: «كَانَتْ إِحْدَاكُنَّ تَرْمِي بِالْبَعْرَةِ عَلَى رَأْسِ الْحَوْلِ وَإِنَّمَا هِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا»
ترجمہ

زینب بنت ابی سلمہ، ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ ایک عورت نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری بیٹی کا شوہر فوت ہو گیا ہے اور مجھے اس کی آنکھوں کے بارے میں خدشہ ہے، کیا میں اسے سرمہ لگا دوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی عورت سال پورا ہونے پر مینگنی پھینکا کرتی تھی، اور یہ تو صرف چار مہینے دس دن ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19729
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 227، حدیث 425