حدیث نمبر: 1972
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، قَالَا: ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، ثنا سِمَاكٌ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «كَانَتْ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطْبَتَانِ يَجْلِسُ بَيْنَهُمَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيُذْكَرُ النَّاسَ»
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ دو خطبے دیتے تھے، جن کے درمیان بیٹھتے، آپ ﷺ قرآن پڑھتے اور لوگوں کو نصیحت کرتے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1972
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 236، حدیث 1985