المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ذكر تزويج النبي صلى الله عليه وسلم أم حبيبة، من أخبارها باب: نبی کریم ﷺ کے سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کا ذکر، ان کے احوال
حدیث نمبر: 19708
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، ثنا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا أَبُو زُمَيْلٍ، ثنا ابْنُ عَبَّاسٍ، أَنَّ أَبَا سُفْيَانَ، قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عِنْدِي أَحْسَنُ نِسَاءِ الْعَرَبِ وَأَجْمَلُهُ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ أُزَوِّجُكَهَا؟، قَالَ: «نَعَمْ» ، قَالَ: وَمُعَاوِيَةُ تَتَّخِذُهُ كَاتِبًا؟، قَالَ: «نَعَمْ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ابوسفیان نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: میرے پاس عرب کی سب سے حسین و جمیل عورت، ام حبیبہ بنت ابی سفیان ہے، کیا میں اس کا نکاح آپ سے کر دوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“ انہوں نے مزید عرض کیا: اور معاویہ کو آپ اپنا کاتب بنا لیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“