المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الوضاح أبو عوانة، عن سماك باب: وضاح ابوعوانہ کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1964
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، قَالَا: ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: مَاتَ بَغْلٌ عِنْدَ رَجُلٍ فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَفْتِيهِ فَزَعَمَ جَابِرٌ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِصَاحِبِهِ: «أَمَا لَكَ مَا يُغْنِيكَ عَنْهَا؟» قَالَ: لَا، قَالَ: «اذْهَبْ فَكُلْهَا»ترجمہ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی کا خچر مر گیا تو وہ نبی کریم ﷺ کے پاس فتویٰ پوچھنے آیا۔ جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس کے مالک سے فرمایا: ”کیا تمہارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور گزر بسر کا ذریعہ نہیں؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جاؤ اسے کھاؤ۔“