حدیث نمبر: 19355
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سِتٍّ، وَأُدْخِلَتْ عَلَيْهِ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ، وَمَكَثَتْ عِنْدَهُ تِسْعًا»
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان سے اس وقت نکاح فرمایا جب ان کی عمر چھ سال تھی، اور رخصتی اس وقت ہوئی جب ان کی عمر نو سال تھی، اور وہ نو سال آپ ﷺ کے پاس رہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19355
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 21، حدیث 49