حدیث نمبر: 19353
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ الصَّفَّارُ، قَالَ: ثنا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ، وَبَنَى بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ، وَكَانَتْ عِنْدَهُ تِسْعَ سِنِينَ»
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان سے اس وقت نکاح فرمایا جب ان کی عمر چھ سال تھی، اور رخصتی اس وقت ہوئی جب ان کی عمر نو سال تھی، اور وہ نو سال آپ ﷺ کے نکاح میں رہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19353
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 21، حدیث 47