حدیث نمبر: 19342
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ الْفَرَجِ الْهَاشِمِيُّ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ أَلَا تُكَنِّينِي فَكُلُّ نِسَائِكَ لَهَا كُنْيَةٌ؟، قَالَ: «بَلَى، اكْتَنِي بِابْنِكِ عَبْدِ اللهِ» ، فَكَانَتْ تُكَنَّى أُمَّ عَبْدِ اللهِ.
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ میری کنیت نہیں رکھیں گے؟ آپ کی سب بیویوں کی تو کنیت ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیوں نہیں، اپنے بھانجے عبداللہ کے نام پر اپنی کنیت رکھ لو۔“ چنانچہ ان کی کنیت ام عبداللہ ہو گئی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19342
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 18، حدیث 36