حدیث نمبر: 19336
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: «نَكَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَائِشَةَ وَهِيَ بِنْتُ سِتٍّ، وَأُهْدِيَتْ إِلَيْهِ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ، وَلُعَبُهَا مَعَهَا وَمَاتَ عَنْهَا وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانَ عَشْرَةَ» .
ترجمہ

عروہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس وقت نکاح فرمایا جب وہ چھ سال کی تھیں، اور رخصتی اس وقت ہوئی جب وہ نو سال کی تھیں اور ان کے کھلونے بھی ان کے ساتھ تھے، اور آپ ﷺ کا انتقال اس وقت ہوا جب وہ اٹھارہ سال کی تھیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19336
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 17، حدیث 30