حدیث نمبر: 19299
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ثنا زُهَيْرُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ بْنِ دِعَامَةَ، قَالَ: «تُوُفِّيَتْ خَدِيجَةُ بِمَكَّةَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ بِثَلَاثِ سِنِينَ، وَهِيَ أَوَّلُ مَنْ آمَنَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ النِّسَاءِ وَالرِّجَالِ، وَلَمْ يَتَزَوَّجْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ غَيْرَهَا، وَلَمْ تَلِدْ لَهُ مِنَ الْمَهَايِرِ غَيْرُهَا»
ترجمہ

قتادہ بیان کرتے ہیں: سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا ہجرت سے تین سال پہلے مکہ میں وفات پا گئیں، اور وہ مردوں اور عورتوں میں سب سے پہلی تھیں جو نبی کریم ﷺ پر ایمان لائیں۔ آپ ﷺ نے زمانہ جاہلیت میں ان کے سوا کسی اور سے نکاح نہیں کیا، اور آزاد بیویوں میں سے ان کے سوا کسی اور سے آپ ﷺ کی اولاد نہ ہوئی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19299
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 450، حدیث 1096