حدیث نمبر: 19268
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ أَيُّوبَ الْأَهْوَازِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنِ الزُّبَيْرِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ «رَأَى عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدًا سِيَرَاءَ مِنْ حَرِيرٍ» قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ الطَّبَرَانِيُّ: هَكَذَا رَوَاهُ مَعْمَرٌ عَلَى زَيْنَبَ وَوَهِمَ فِيهِ، وَالصَّوَابُ أُمُّ كُلْثُومٍ
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدہ زینب بنت رسول اللہ ﷺ کو دھاری دار ریشمی چادر اوڑھے دیکھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: معمر نے اسے اسی طرح سیدہ زینب کے بارے میں روایت کیا ہے، اور اس میں ان سے وہم ہوا ہے، صحیح یہ ہے کہ یہ سیدہ ام کلثوم کے بارے میں ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19268
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 437، حدیث 1065