حدیث نمبر: 19208
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ مَيْسَرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «هَذَا مَلَكٌ مِنَ الْمَلَائِكَةِ اسْتَأْذَنَ رَبَّهُ لِيُسَلِّمَ عَلَيَّ وَلِيَزُورَنِي، لَمْ يَهْبِطْ إِلَى الْأَرْضِ قَبْلَهَا، وَبَشَّرَنِي أَنَّ حَسَنًا وَحُسَيْنًا سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ، وَأُمَّهَمَا سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ»
ترجمہ

سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہے جس نے اپنے رب سے اجازت مانگی کہ مجھے سلام کرے اور میری زیارت کرے، وہ اس سے پہلے کبھی زمین پر نہیں اترا تھا، اس نے مجھے خوشخبری دی کہ حسن اور حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور ان کی ماں جنتی عورتوں کی سردار ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19208
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 402، حدیث 1005