حدیث نمبر: 19205
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ قَالَا: ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمُرُّ بِبَيْتِ فَاطِمَةَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ إِذَا خَرَجَ إِلَى صَلَاةِ الصُّبْحِ وَيَقُولُ: " الصَّلَاةُ، {إِنَّمَا يُرِيدُ اللهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا} [الأحزاب: ٣٣] "
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب فجر کی نماز کے لیے نکلتے تو چھ ماہ تک سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے گھر کے پاس سے گزرتے اور فرماتے: ”نماز کا وقت ہے“، اور یہ آیت پڑھتے: ”اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ اے اہل بیت! تم سے ناپاکی دور کر دے اور تمہیں خوب پاک کر دے“ [سورۃ الاحزاب: 33]۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19205
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 402، حدیث 1002