حدیث نمبر: 19189
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: «قَالَ لِي غَيْرُ وَاحِدٍ كَانَتْ فَاطِمَةُ أَصْغَرَهُنَّ وَأَحَبَّهُنَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» وَزَعَمَ الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ أَنَّ رُقَيَّةَ أَصْغَرُ مِنْ فَاطِمَةَ
ترجمہ

ابن جریج رحمہ اللہ کہتے ہیں: کئی لوگوں نے مجھے بتایا کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادیوں میں سب سے چھوٹی اور آپ ﷺ کو سب سے زیادہ محبوب تھیں۔ اور زبیر بن بکار کا خیال ہے کہ سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے چھوٹی تھیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19189
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 397، حدیث 986