المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا حسن أبو حسن الأنصاري ثم المازني بدري عقبي باب: جن کی کنیت ابوحسن ہے — سیدنا ابوحسن انصاری مازنی رضی اللہ عنہ، بدری اور عقبہ کے شرکاء میں سے
حدیث نمبر: 19184
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيُّ الْمَدَنِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ الْمَازِنِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ: «أَخَذْنَا بِالْأَسْوَاقِ فَرْخَيْ دُبْسِيٍّ إِذْ دَخَلَ أَبُو الْحَسَنِ صَاحِبُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ لَهُ مِتِّيخَةً وَضَرَبَهُ بِهَا»ترجمہ
عمارہ بن ابوالحسن کہتے ہیں: ہم نے بازاروں میں فاختہ کے دو بچے پکڑے، اسی دوران رسول اللہ ﷺ کے صحابی سیدنا ابوالحسن رضی اللہ عنہ (ان کے دادا) اندر آئے، تو انہوں نے اس کے لیے ایک چھڑی لی اور اسے اس سے مارا۔