المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا نحيلة أبو نحيلة باب: جن کی کنیت ابونحیلہ ہے — سیدنا ابونحیلہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 19147
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي نُحَيْلَةَ، رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رُمِيَ بِسَهْمٍ فَقِيلَ لَهُ انْزِعْهُ فَقَالَ: «اللهُمَّ انْقُصْ مِنَ الْوَجَعِ، وَلَا تَنْقُصْ مِنَ الْأَجْرِ» فَقِيلَ لَهُ: ادْعُ فَقَالَ: «اللهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الْمُقَرَّبِينَ وَاجْعَلْ أُمِّي مِنَ الْحُورِ الْعِينِ»ترجمہ
سیدنا ابونحیلہ رضی اللہ عنہ، جو نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے تھے، سے روایت ہے کہ انہیں تیر لگا، تو ان سے کہا گیا: اسے نکال لو۔ تو انہوں نے کہا: ”اے اللہ! درد کم کر دے، لیکن اجر میں کمی نہ کر۔“ ان سے کہا گیا: دعا کرو۔ تو انہوں نے کہا: ”اے اللہ! مجھے مقربین میں سے بنا، اور میری ماں کو حورعین میں سے بنا۔“