المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا سكينة أبو سكينة غير منسوب وقد اختلف في صحبته باب: جن کی کنیت ابوسکینہ ہے — ابوسکینہ، جن کا نسب معلوم نہیں (ان کی صحابیت میں اختلاف ہے)
حدیث نمبر: 19042
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ الْمَدِينِيَّ، يَقُولُ: «أَبُو سَكِينَةَ لَا يُعْلَمُ لَهُ صُحْبَةٌ»ترجمہ
محمد بن احمد بن براء کہتے ہیں: میں نے علی بن مدینی کو یہ کہتے سنا: ابوسکینہ کی صحبت رسول اللہ ﷺ سے معلوم نہیں ہے۔