حدیث نمبر: 19029
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ أَبُو جَعْفَرٍ التِّرْمِذِيُّ، ثنا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ح، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَا: ثنا زِيَادُ بْنُ نَصْرٍ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ مَطِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي الشُّمُوسِ الْبَلَوِيِّ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَصْحَابَهُ يَوْمَ الْحِجْرِ عَنْ بِئْرِهِمْ فَأَلْقَى ذُو الْعَجِينِ عَجِينَهُ وَذُو الْحَيْسِ حَيْسَهُ»
ترجمہ

سیدنا ابوشموس بلوی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حجر کے دن اپنے صحابہ کو ان کے کنویں سے منع فرمایا، تو جس کے پاس آٹا گندھا ہوا تھا اس نے پھینک دیا اور جس کے پاس حَیس تھا اس نے بھی پھینک دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19029
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 328، حدیث 826