المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا هند أبو هند الداري باب: جن کی کنیت ابوہند ہے — سیدنا ابوہند داری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 19010
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنِي أَبِي زِيَادُ بْنُ فَائِدٍ، عَنْ أَبِيهِ فَائِدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ جَدِّهِ زِيَادِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِي هِنْدٍ الدَّارِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: قَالَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: «مَنْ لَمْ يَرْضَ بِقَضَائِي وَيَصْبِرْ عَلَى بَلَائِي فَلْيَلْتَمِسْ رَبًّا سِوَايَ»ترجمہ
سیدنا ابوہند داری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: ”جو میرے فیصلے پر راضی نہیں اور میری آزمائش پر صبر نہیں کرتا، وہ میرے سوا کوئی اور رب تلاش کر لے۔“