المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا طريف أبو طريف الهذلي باب: جن کی کنیت ابوطریف ہے — سیدنا ابوطریف ہذلی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 18999
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سُمَيْرَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو طَرِيفٍ: أَنَّهُ " شَاهَدَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحَاصِرٌ لِأَهْلِ الطَّائِفِ فَكَانَ يُصَلِّي بِنَا صَلَاةَ الْعَصْرِ حِينًا لَوْ أَنَّ إِنْسَانًا رَمَى بِنَبْلِهِ أَبْصَرَ مَوَاقِعَ النَّبْلِترجمہ
سیدنا ابوطریف ہذلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ اس وقت شرکت کی جب آپ ﷺ اہلِ طائف کا محاصرہ کیے ہوئے تھے، آپ ﷺ ہمیں عصر کی نماز اس وقت پڑھاتے کہ اگر کوئی انسان اپنا تیر چلاتا تو وہ تیر کے گرنے کی جگہ دیکھ سکتا۔