حدیث نمبر: 18922
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ثنا أَبِي، قَالَا: ثنا وَكِيعٌ، حَدَّثَنِي سُفْيَانُ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ: انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ عَلَى كَتِفِهِ مِثْلَ التُّفَّاحَةِ فَقَالَ لَهُ أَبِي: إِنِّي طَبِيبٌ أَفَلَا أَبُطُّهَا؟، قَالَ: «طَبِيبُهَا الَّذِي خَلَقَهَا»
ترجمہ

سیدنا ابورمثہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اپنے والد کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے پاس گیا، میں نے آپ ﷺ کے مونڈھے پر سیب جیسی ایک چیز دیکھی، تو میرے والد نے آپ ﷺ سے کہا: میں طبیب ہوں، کیا میں اسے چیر نہ دوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کا طبیب وہی ہے جس نے اسے پیدا کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الياء / حدیث: 18922
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 280، حدیث 718