حدیث نمبر: 18898
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا أَبِي، ثنا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ: «هَبْ لِي هَذَا الْبَعِيرَ أَوْ بِعْنِيهِ» ، قَالَ: هُوَ لَكَ يَا رَسُولَ اللهِ، «فَوَسَمَهُ سِمَةَ الصَّدَقَةِ، ثُمَّ بَعَثَ بِهِ»
ترجمہ

سیدنا یعلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص سے فرمایا: ”یہ اونٹ مجھے ہبہ کر دو یا مجھے بیچ دو۔“ اس نے عرض کیا: یہ آپ ہی کا ہے یا رسول اللہ! چنانچہ آپ ﷺ نے اس پر صدقے کا نشان لگایا، پھر اسے صدقے کے اونٹوں کے ساتھ بھیج دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الياء / حدیث: 18898
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 271، حدیث 694