حدیث نمبر: 18865
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي أَسَدِ يَزِيدُ بْنُ زَمْعَةَ
ترجمہ

ابن شہاب زہری رحمہ اللہ ان لوگوں کے ناموں کے بیان میں جو غزوہ حنین کے دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شہید ہوئے، کہتے ہیں کہ قریش میں سے پھر بنی اسد میں سے یزید بن زمعہ بھی شامل تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الياء / حدیث: 18865
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 248، حدیث 645