حدیث نمبر: 18809
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللهَ فَرَضَ فَرَائِضَ فَلَا تُضَيِّعُوهَا، وَنَهَى عَنْ أَشْيَاءَ فَلَا تَنْتَهِكُوهَا، وَحَدَّ حُدُودًا فَلَا تَعْتَدُوهَا، وَغَفَلَ عَنْ أَشْيَاءَ مِنْ غَيْرِ نِسْيَانٍ فَلَا تَبْحَثُوا عَنْهَا»
ترجمہ

سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ نے کچھ فرائض مقرر کیے ہیں، انہیں ضائع نہ کرو، اور کچھ چیزوں سے منع کیا ہے، انہیں پامال نہ کرو، اور کچھ حدیں مقرر کی ہیں، ان سے تجاوز نہ کرو، اور کچھ چیزوں کے بارے میں خاموشی اختیار کی ہے، بھول کر نہیں بلکہ جان بوجھ کر، تو ان کے بارے میں کریدنے کی کوشش نہ کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب اللام ألف / حدیث: 18809
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 221، حدیث 589