حدیث نمبر: 18754
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ الرَّازِيُّ، ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، قَالَا: ثنا يَحْيَى بْنُ ضُرَيْسٍ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ أَبِي فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ وَهُوَ يَقُولُ: «لَبَّيْكَ حَجَّةً وَعُمْرَةً مَعًا»
ترجمہ

سیدنا ہرماس بن زیاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے پیچھے سوار تھا، تو میں نے نبی کریم ﷺ کو اونٹ پر دیکھا، آپ ﷺ فرما رہے تھے: ”لبیک، حج اور عمرہ دونوں اکٹھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الهاء / حدیث: 18754
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 203، حدیث 534