المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسنده أبو بردة بن نيار باب: سیدنا ابوبردہ بن نیار رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 18739
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَمَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ قَالُوا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ، أَوْ عُمَيْرِ بْنِ جُمَيْعٍ، عَنْ خَالِهِ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ نِيَارٍ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الْكَسْبِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «عَمَلُ الرَّجُلِ بِيَدِهِ»ترجمہ
سیدنا ابو بردہ بن نیار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور وہ صحابی تھے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا: یا رسول اللہ! سب سے بہتر کمائی کون سی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”آدمی کا اپنے ہاتھ سے کیا ہوا کام۔“