المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سعيد هو سعيد بن أبي سعيد المقبري باب: ابوسعید، یہی سعید بن ابی سعید مقبری ہیں
حدیث نمبر: 18710
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَيُّوبَ الْمَدِينِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْإِمَامُ جُنَّةٌ، فَإِنْ أَتَمَّ فَلَكُمْ، وَإِنْ نَقَصَ فَعَلَيْهِ النُّقْصَانُ، وَلَكُمُ التَّمَامُ»ترجمہ
سیدنا ابو شریح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”امام ڈھال ہے، اگر وہ نماز پوری کرے تو تمہارے لیے ہے، اور اگر وہ کمی کرے تو کمی کا وبال اسی پر ہے اور مکمل ہونا تمہارے لیے ہے۔“