المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ومن أخباره باب: ان کے بعض واقعات
حدیث نمبر: 18693
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ فُسْتُقَةُ، ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَمَّالُ، قَالَ: «أَبُو شُرَيْحٍ الْخُزَاعِيُّ كَعْبُ بْنُ عَمْرٍو وَيُقَالُ خُوَيْلِدُ بْنُ عَمْرٍو، وَيُقَالُ عَمْرُو بْنُ خُوَيْلِدٍ»ترجمہ
ہارون بن عبداللہ حمال بیان کرتے ہیں: ابوشریح خزاعی کا نام کعب بن عمرو تھا، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خویلد بن عمرو تھا، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ عمرو بن خویلد تھا۔