المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ومن أخباره باب: ان کے بعض واقعات
حدیث نمبر: 18691
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: «تُوُفِّيَ أَبُو شُرَيْحٍ الْكَعْبِيُّ وَاسْمُهُ خُوَيْلِدُ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ بِالْمَدِينَةِ، وَقَدِ اخْتُلِفَ فِي وَفَاتِهِ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: ابوشریح کعبی، جن کا نام خویلد تھا، سنہ 68 ہجری میں مدینہ میں وفات پا گئے، اور ان کی وفات کے سال میں اختلاف بھی ہے۔