المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حميد بن هلال، عن هشام بن عامر باب: حمید بن ہلال کی سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18673
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: كَانَ هِشَامُ بْنُ عَامِرٍ يَرَى رِجَالًا يَتَخَطُّونَهُ إِلَى عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ وَإِلَى غَيْرِهِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّكُمْ تَتَخَطُّونَ إِلَى رِجَالٍ لَمْ يَكُونُوا أَحْضَرَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنِّي وَلَا أَدْعَى لِحَدِيثِهِ مِنِّي، وَقَدْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَا بَيْنَ خَلْقِ آدَمَ إِلَى أَنَّ تَقُومَ السَّاعَةُ فِتْنَةٌ أَكْبَرُ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ»ترجمہ
…سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم مجھے چھوڑ کر ان لوگوں کی طرف کیوں جاتے ہو جو رسول اللہ ﷺ کے پاس مجھ سے زیادہ حاضر رہنے والے نہ تھے اور نہ مجھ سے زیادہ آپ ﷺ کی حدیث کے لیے بلائے جانے والے تھے، اور میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”آدم علیہ السلام کی پیدائش سے لے کر قیامت کے قائم ہونے تک، دجال کے فتنے سے بڑا کوئی فتنہ نہیں ہے۔“