المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
هشام بن عامر الأنصاري الحسن، عن هشام باب: سیدنا ہشام بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ — حسن (بصری) کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 18662
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «مَا اسْمُكَ؟» ، فَقَالَ: شِهَابٌ قَالَ: «بَلْ أَنْتَ هِشَامٌ»ترجمہ
سیدنا ہشام بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ ﷺ نے پوچھا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: شہاب۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم ہشام ہو۔“