المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 18645–18652) باب: (احادیث 18645 تا 18652)
حدیث نمبر: 18651
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ طَعَامِ النَّصَارَى فَقَالَ: «لَا يَتَخَلَّجَنَّ فِي صَدْرِكَ طَعَامٌ ضَارَعْتَ فِيهِ النَّصْرَانِيَّةَ»ترجمہ
سیدنا ہلب طائی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے عیسائیوں کے کھانے کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے دل میں کوئی ایسا کھانا نہ کھٹکے جس میں تم نے عیسائیت سے مشابہت اختیار کی ہو۔“