المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
من اسمه هلب هلب أبو قبيصة الطائي باب: جن کا نام ہلب ہے — سیدنا ہلب ابوقبیصہ طائی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 18636
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطْرَانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وحَفْصُ بْنُ عُمَرُ الْحَوْضِيُّ، قَالُوا: ثَنا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُهُ يَنْصَرِفُ مِنْ قِبَلِ شِقَّيْهِ» هَذَا لَفْظُ مُسْلِمٍ، وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِترجمہ
سیدنا ہلب طائی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی تو دیکھا کہ آپ ﷺ اپنے دونوں پہلوؤں کی طرف سے پھرتے تھے۔
یہ الفاظ مسلم کی روایت کے ہیں، اور سلیمان بن حرب نے کہا: ”دائیں اور بائیں طرف سے پھرتے“۔