المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حنش بن المعتمر، عن وابصة باب: حنش بن معتمر کی سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18616
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: «وَافَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُصَلِّي خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدِي، فَأَمَرَنِي أَنْ أُعِيدَ الصَّلَاةَ»ترجمہ
سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھ رہا تھا کہ آپ ﷺ تشریف لائے، تو آپ ﷺ نے مجھے نماز دہرانے کا حکم دیا۔